فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 13168
(346)ٰ وفات کے بعد پہلی عید یا شب برات پر غم منانا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 13 September 2014 02:09 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میت کی وفات کے بعد پہلی عید یا شب برات وغیرہ کو خاص طور پر غم منانا میت کے گھر افسوس کے لیے جانا بدعت ہے لیکن یہ  بدعت کب سے شروع ہوئی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ غلط قسم کی رسمیں ہیں۔ شریعت مطہرہ میں ان کا کوئی ثبوت نہیں بدعت عام طور پر ماحول اور معاشرہ کی ایجاد ہے اس میں تاریخ کا تعین مشکل امر ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص627

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)