فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 13165
(343) میت کو ثواب پہنچانے کے مشروع طریقے کون سے ہیں؟
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 13 September 2014 01:49 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میت کو ثواب پہنچانے کے مشروع طریقے کون سے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میت کے لئے دعااستغفار کرنا حج کرنا قربانی دینا اور بلاتعین کے صدقہ خیرات کرناسب مشروع امور ہیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص624

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)