سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کیا گائے کا گوشت بیماری ہے؟

  • 13074
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1438

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کونسی حدیث میں گائے کا گوشت کھانے کو بیماری کہا گیا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسی کوئی حدیث ہمارے علم میں نہیں ہے ۔گائے ایک حلال اور ماکول اللحم جانور ہے ۔اور شریعت نے جس جس جانور کا بھی گوشت کھانے کو حلال قرار دیا ہے ،اس کا گوشت بیماری نہیں ہو سکتی ہے۔اگر اس میں بیماری ہوتی تو شریعت ضرور اس سے منع کر دیتی۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


ماخذ:مستند کتب فتاویٰ