فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 1306
کیا یزید پر لعنت کرنے والا گناہ گار ہے۔؟
شروع از بتاریخ : 13 June 2012 03:20 PM

 

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا یزید پر لعنت کرنےوالا گناہنگار ہے۔؟

 


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یزید کے بارے میں اہل علم کی تین طرح کی آراء ہیں۔

1۔مرحوم مغفور اور بزرگی کے قائل

2۔مرتکب کبائر و تفبیق کے قائل

3۔سکوت اختیار کرنے والے

چونکہ یزید کے بارے میں تمام طرح کی تاریخی روایات پائی جاتی ہیں لہٰذا ابن تیمیہ وغیرہ نے اس کے بارے سکوت اختیار کیا ہے اور ہمارے نزدیک بھی سکوت کا موقف ہی احوط ہے۔ واللہ اعلم

وبالله التوفيق

فتویٰ کمیٹی

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)