سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(247) چاندی کی انگوٹھی کا استعمال اور اس پر اپنا نام لکھوانا

  • 12969
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 912

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

چاندی کی انگوٹھی کتنے وزن کی بنوانی چاہیے کیا اس پر اپنا نام کندہ کروایا جاسکتا ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قریبا چھ ماشے چاندی کسی مصلحت کی بناء پر اگر اس میں نام وغیرہ لکھ دیا جائے توکوئی حرج نہیں۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص559

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ