فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 12990
(191) ایک ہی مسئلہ میں مختلف فتاوے
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 24 August 2014 10:52 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک مسئلہ کے اندر ایک ہی مسلک سے تعلق رکھنے والے کچھ علماء کافتویٰ مختلف اور آپس میں اختلافی ہوتو عوام کے لیے کیا حکم ہوگا؟ جس کے قول پر چاہیں عمل کریں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شرعی دلیل کے اعتبار سے جس فتویٰ پر دل زیادہ مطمئن ہو۔اس پر عمل کرلیا جائے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص495

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)