فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 12988
(189) مسلمان ہونے کا ارادہ کیا اور کلمہ پڑھے بغیر فوت ہو گیا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 24 August 2014 10:48 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص مسلمان ہونے کا پکا ارادہ کرچکا ہو اور اسی دوران اس پر موت آجائے جبکہ اس نے کلمہ شہادت نہ پڑھا ہو تو کیا وہ مسلم مرا ہے یا غیر مسلم ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسا شخص غیر مسلم مرا ہے۔کیوں کہ دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے لئے نطق بالشہادتین شرط ہے۔صرف اس کی صداقت کا یقین رکھنا کافی نہیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص495

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)