سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(137) ’’12 منہ‘‘ کا مطلب جو احادیث کی کتب لکھا ہوتا ہے

  • 12853
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-19
  • مشاہدات : 2081

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

احادیث کی مختلف کتابوں کی شرح لکھتے وقت آخر میں '' 12منہ'' لکھا ہوتا ہے یہ کس بات کا مخفف ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

''12منہ'' کا مطلب یہ ہے کہ یہاں تک مصنف کی طرف سے عبارت کی حد ہے۔

تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو:(المنجد ف الغة والادب  والعلوم حروف ابجد)

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص419

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ