سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(132) کیا ابن شہاب زہری شیعہ تھے؟

  • 12848
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 2585

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

صحیح بخاری کے ایک ثقہ راوی ابن شہاب زہری ہیں کیا وہ شیعہ ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

امام زہری  رحمۃ اللہ علیہ  کی طرف تشیع کا انتساب من گھڑت افسانہ ہے حقیقت سے ا س کا کوئی تعلق نہیں۔حافظ ابن حجر  رحمۃ اللہ علیہ  '' تقریب التہذیب'' میں  فرماتے ہیں:

'' الفقيه الحافظ متفق علي جلالته واتقانه ’’- محمد بن مسلم ابن شھاب القرشی الزھری رقم(6296)

''زہری فقیہ حافظ ہیں،ان کی جلالت واتقان پر اہل علم کااتفاق ہے۔''

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص417

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ