فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 12913
(110) علماء و خطباء کا رہن سہن
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 17 August 2014 12:45 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

معروف معانی میں دین دار افراد(علماء خطباء اور مدرسین علوم شرعیہ) کی حجامت لباس  نشست وبرخاست  اور رہن سہن کی عام عادات میں دوسرے لوگوں سے کوئی امتیاز ہونا چاہیے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں!اہل دین افراد کا فرض ہے۔ کہ عملی اعتبار سے عامۃ الناس کے لئے جملہ معاملات میں عمدہ نمونہ بنیں تاکہ علم کے ساتھ ساتھ ان کےھ عمل سے  بھی رہنمائی حاصل ہو۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص290

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)