سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(48) زندہ مسلمانوں کے لیے مغفرت کی دعا کرنا

  • 12767
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1431

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زندہ مسلمانوں کے لئے مغفرت کی دعا کرسکتے ہیں یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زندہ مسلمان اپنے اور دوسرے  کے لئے مغفرت کی دعا کرسکتا ہے قرآن مجید میں ہے:

﴿رَ‌بِّ اغفِر‌ لى وَلِأَخى...﴿١٥١﴾... سورة الاعراف

''حضرت موسیٰ  علیہ السلام  نے دعافرمائی:'' اے میرے پروردیگار! مجھے اور میرے بھائی کو معاف  فرما۔''

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص225

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ