سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(43) مبلغ کی شرائط

  • 12762
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1124

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

امت محمدیہ کا ہر شخص  مبلغ ہے۔ یااس کے لئے کچھ شرائط ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

امت محمدیہ کا ہر فرد مبلغ ہوسکتا ہے۔بشرط یہ کہ متعلقہ موضوع سے وافقیت رکھتا ہو قرآن مجید میں ہے:

﴿قُل هـٰذِهِ سَبيلى أَدعوا إِلَى اللَّـهِ ۚ عَلىٰ بَصيرَ‌ةٍ أَنا۠ وَمَنِ اتَّبَعَنى...﴿١٠٨﴾... سورة يوسف

''کہہ دو میرا راستہ تو یہ ہے کہ میں اللہ کی طرف بلاتا ہوں(ازروئے یقین وبرہان) سمجھ بوجھ کر میں بھی ( لوگوں کو اللہ کی طرف بلاتاہوں) اور میرے پیرو بھی۔''

حدیث میں ہے۔بلغوا عني ولو آية‘النظر الرقم (٢١)

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص220

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ