سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(35) اسلام کا متعین مفہوم

  • 12754
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 988

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آجکل سب سے زیادہ  استعمال ہونے والا لفظ یا اصطلاح ''اسلام'' ہے۔ وہ کونسا عقیدہ نظریہ مسلک نظام پروگرام ہے۔جس کے ساتھ ''اسلامی'' کا '' لاحقہ'' نہیں لگا دیا جاتا۔اسلام کا متعین مفہوم کیا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اسلام کا  واضح مفہوم یہ ہے کہ سب کچھ فرمان الٰہی کے تابع کردیا جائے۔ اس کسوٹی پر سب کو  پرکھا جائے۔مشہور حدیث ہے:

«تركتم فيكم امرين»

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص215

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ