سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

"لن يصلح آخر هذه الأمة إلا ما أصلح أولها"کی تحقیق

  • 12535
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1029

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

"لن يصلح آخر هذه الأمة إلا ما أصلح أولها" کیا یہ حدیث مبارکہ ہے۔اور اگر حدیث ہے تو اس کا حوالہ کیا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ حدیث نہیں ہے ،بلکہ امام مالک کا قول ہے ،جسے قاضی عیاض نے اپنی کتاب "الشفاء"میں کتاب المبسوط کے حوالے سے نقل کیا ہے۔(2/98-99-ط.دار ابن رجب)

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


ماخذ:مستند کتب فتاویٰ