فتویٰ نمبر : 12488
ضعیف حدیث کے بارے میں محدثین کا طرز عمل
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 15 June 2014 02:04 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

احناف کی طرف سے اکثر یہ بات سامنے آتی ہے کہ اہل حدیث حضرات ضعیف حدیث کو بھی قبول نہیں کرتے، بلکہ ضعیف اورموضوع پر ایک ہی حکم لگاتے ہیں کہ وہ قابل اعتبار نہیں ہے ۔میرا سوال یہ ہے کہ محدثین کے نزدیک کیا ضعیف روایت قابل قبول نہیں ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شیخ ابن باز سے سوال کیا گیا کہ کیا ضعیف حدیث سے استدلال کرنا جائز ہے تو انہوں نے فرمایا:

اگر ضعیف حدیث کثرت طرق سے مروی ہوتو وہ حسن لغیرہ بن جاتی ہے ،جس سے استدلال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے،لیکن مجتہد پر لازم ہے کہ وہ قرآن وسنت سے دلیل تلاش کرے۔مزید تفصیل کے لئے لنک پر کلک کریں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی



تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)