سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(18) قرآن مجید کو بوسہ دینا

  • 11796
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1948

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہم دیکھتے ہیں کہ بعض بھائی جب قرآن مجید کی تلاوت کنا چاہتے ہین تو پہلے قرآن مجید  کو بوسہ دیتےہیں اور پھر قرآن  آپنی آنکھوں اورچہرے کےساتھ اسے لگاتے ہین تو  کیا یہ حکم شریعت  ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہمیں شریعت مطہرہ میں اس  کا کوئی ثبوت معلوم نہیں ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص32

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ