فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 11380
بیت الحکمت کے مؤسس
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 27 April 2014 09:22 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بیت الحکمت کی بنیاد کس نے رکھی تھی۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر تو اس سے آپ کی مراد عراقی تعلیمی ادارہ (بیت الحکمت) ہے تو اس کے بارے میں یہی معروف ہے کہ اس کی بنیاد خلیفہ ابو جعفر منصور نے رکھی تھی ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی



تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)