فتاویٰ جات: علاج ومعالجہ
فتویٰ نمبر : 11106
(654) جن کو آگ سے جلا کر نکالنا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 08 April 2014 03:27 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آسیب زدہ عورت ہے ، جس پر ایک جن عورت نے تسلط جمایا ہوا ہے ۔ جب اس جن عورت کو مارا جاتاہےتو وہ اس انسان عورت کے جسم سے نہیں نکلتی تو کیا اس حال میں اسے  آگ سے جلاناجائز ہےتاکہ وہ مسلمان عورت کے جسم سے باہر نکل جائے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آگ سےاسےجلا نا مطلقا حرام ہے ،کیونکہ آگ کے ساتھ عذاب صرف اللہ تعالی ہی دیتاہے ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص498

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)