فتاویٰ جات: علاج ومعالجہ
فتویٰ نمبر : 11023
(574) كيا كافر كى خون سے استفادہ جائز ہے ؟
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 06 April 2014 01:40 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک انسان کے دوسرے کو خون کا عطیہ دینے کے بارےمیں کیا حکم ہے ،نیز غیر مسلم اگر مسلمان کوخون کا عطیہ دے تواسکے بارے میں کیا حکم ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسلمان کو خون دینا جائز ہے ،خون دینے والا خواہ مسلمان ہویا کافر ،کافر خواہ کتابی ہو یابت پرست بشرطیکہ خون دینے والے کو کو ئی نقصان نہ ہو اور لینے والےکو اس کی شدید ضرورت ہو ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص435

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)