فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 11010
(561) سلام میں الفاظ کا اضافہ
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 06 April 2014 12:56 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جو شخص سلام کہتے ہوئے  السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کہے تو کیا وہ اس سے زیادہ الفاظ بھی کہہ سکتا ہے نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سلام کہتے ہوئے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سے وزیادہ الفاظ نہ کہے کیونکہ ہمارے علم کے مطابق سلا م کے لیے صرف اس قدر الفاظ ثابت ہیں ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص426

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)