سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(266) نماز پڑھتے وقت بجلی کا ہیٹر وغیرہ سامنے ہو تو کوئی حرج نہیں

  • 1064
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 1379

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز ادا کرنے والے نمازیوں کے آگے بجلی کا ہیٹر رکھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا اس میں کوئی شرعی ممانعت ہے؟ اللہ تعالیٰ آپ کو ثواب عطا فرمائے اور آپ کے علم کے ذریعہ مسلمانوں کو نفع پہنچائے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

مسجد میں قبلہ کی طرف نمازیوں کے آگے ہیٹر رکھنے میں کوئی حرج نہیں اور مجھے اس کے بارے میں کسی شرعی ممانعت کا علم نہیں ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ارکان اسلام

عقائد کے مسائل: صفحہ292

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ