سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(422) یہ کام جائز نہیں ہے

  • 10787
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 922

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میرا ایک قریبی عزیز ہے جو مرکزی  ٹیلی فون  ایکسینچ کے ایک ادارے میں کام کرتا ہے اور مجھے بعض  حکومتی  عہدے داروں کی گفتگو  سنوادیتا ہے تو کیا اس کی وجہ سے مجھے کوئی گناہ نہیں ہوگا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

متعلقہ  حکومتی اداروں کی اجازت  کے بغیر  ان کی گفتگو  سننا جائز نہیں ہے۔ آپ  کے اس قریبی عزیز کا یہ عمل  خیانت پر مبنی ہے۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں 'تمہیں اور تمہارے اس عزیز  کو ہدایت  عطا فرمائے۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص328

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ