سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(382) اسلامی کیسٹ

  • 10757
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 1004

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ان اسلامی کیسٹوں کی خرید وفروخت کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے' جو علمی  تقریروں اور دینی مجلسوں پر مشتمل ہوں؟ نیزاسلامی نظمیں جو نوجوان پڑھتے ہیں'ان کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اسلامی کیسٹ جو علمی تقریروں ' دینی مجلسوں اور بامقصد نظموں پر مشتمل ہوں'ان میں کوئی  حرج نہیں کیونکہ یہ تو ایک امر مطلوب ہے۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص303

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ