سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(372) داعی کی صفات

  • 10748
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1628

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اللہ تعالیٰ کے دین  کی طرف دعوت دینے والے  کی آپ کی نظر میں کیا صفات ہونی چاہییں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اسےعلم  حاصل  کرنے کا شائق ہونا چاہیے 'ادلہ شرعیہ کے پہچاننے میں کوشش کرے'مقدور بھر طاقت کے مطابق لوگوں کی توحید 'اس کی شریعت کے اتباع اور امر ونہی  کے مطابق عمل  کی دعوت دے اور جس چیز کی دعوت دے پہلے خود اس پر عمل  کرےاور اپنے  آپ پراحکام شریعت نافذ کرنے میں خوب محنت کرے تاکہ اپنے اقوال 'اعمال  اور اپنے سیرت واخلاق سے اللہ تعالیٰ کے دین کا سچا داعی  بن جائے۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص298

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ