سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کپڑوں پر مقدس نام لکھنے کا حکم۔؟

  • 10480
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 1558

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کپڑوں مثلاٹی شرٹ کے آگے یا پیچھے کوئی آیت، حدیث، اقوال، یا الله اوررسول اللہ کا نام یا قرآن وغیره شعائر کی تصویر بنانا/چهپوانا درست ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسا کرنا ناجائز اور حرام ہے ،کیونکہ اس عمل سے ان چیزوں کا استخفاف اور توہین ہوتی ہے۔جو کسی بھی مسلمان کے شایان شان نہیں ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


ماخذ:مستند کتب فتاویٰ