فتاویٰ جات: علاج ومعالجہ
فتویٰ نمبر : 10409
مردانہ کمزوری کا علاج
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 01 March 2014 02:08 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میرا سوال یہ ہے کہ میرے شوہر کے ساتھ ازدواجی مسئلہ ہے۔ ڈاکٹری علاج سب کرا لیا ہے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔ان میں مردانہ کمزوری ہے ۔ریلیشن نہ ہونے کے برابر ہے ۔ اسلام میں اس مسئلے کا کیا حل ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسے مرد کو اللہ سے دعا کرنی چاہئے اور مسلسل اپنا علاج جاری رکھنا چاہئے ،نیز ڈاکٹروں کے ساتھ ساتھ حکماء سے بھی رابطہ کیا جائے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی



تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)